سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1583

جھوٹ کی شدت کا بیان

راوی: حفص بن عمر , شعبہ , محمد بن حسین , علی بن حفص , شعبہ , حبیب بن عبدالرحمن , حفص بن عاصم , ابن حسین , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ قَالَ ابْنُ حُسَيْنٍ فِي حَدِيثِهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَفَی بِالْمَرْئِ إِثْمًا أَنْ يُحَدِّثَ بِکُلِّ مَا سَمِعَ قَالَ أَبُو دَاوُد وَلَمْ يَذْکُرْ حَفْصٌ أَبَا هُرَيْرَةَ

حفص بن عمر، شعبہ، محمد بن حسین، علی بن حفص، شعبہ، حبیب بن عبدالرحمن، حفص بن عاصم، ابن حسین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آدمی کے گناہ گار ہونے کے لئے کافی ہے کہ ہر سنی سنائی بات کو بیان کر دیئے امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ حفص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی روایت میں ابوہریرہ کا ذکر نہیں کیا۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: It is enough falsehood for a man to relate everything he hears.

یہ حدیث شیئر کریں