سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1579

عشاء کی نماز کا بیان

راوی: ہارون بن زید , ہشام بن سعد , زید بن اسلم , عائشہ

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَائِ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْسِبُ أَحَدًا إِلَّا إِلَی الدِّينِ

ہارون بن زید، ہشام بن سعد، زید بن اسلم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی نہیں سنا کسی کی نسبت کرتے ہوئے مگر صرف دین کی طرف ہی نسبت کرتے ہوئے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
I never heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) attributing anyone to anything except to religion.

یہ حدیث شیئر کریں