سابقہ باب کا اضافہ
راوی: ابولولید طیالسی , شعبہ , مصنور , عبداللہ بن یسار , حذیفہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ حُذَيْفَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُولُوا مَا شَائَ اللَّهُ وَشَائَ فُلَانٌ وَلَکِنْ قُولُوا مَا شَائَ اللَّهُ ثُمَّ شَائَ فُلَانٌ
ابولولید طیالسی، شعبہ، منصور، عبداللہ بن یسار، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ یہ مت کہو کہ اللہ جو چاہے اور فلاں جو چاہے لیکن یہ کہو جو اللہ چاہے پھر فلاں شخص چاہے۔(مشٔئت الٰہی میں اللہ کے ساتھ کسی اور کو شریک نہ کروجیسا کہ صورت اول میں ہے)۔
Narrated Hudhayfah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Do not say: "What Allah wills and so and so wills," but say: "What Allah wills and afterwards so and so wills.