عمرٰی کا بیان
راوی: موسی بن اسمعیل , ابان , یحیی , ابی سلمہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا أَبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ الْعُمْرَی لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ
موسی بن اسماعیل، ابان، یحیی، ابی سلمہ، جابر سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ عمریٰ اس شخص کے لئے ہے جس کو ہدیہ کی گئی ہو۔