سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1568

آقا کو غلام اے میرے رب کہہ کر نہ پکارے

راوی: ابن سرح ابن وہب , عمرو بن حارث , ابویونس , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ أَبَا يُونُسَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي هَذَا الْخَبَرِ وَلَمْ يَذْکُرْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَلْيَقُلْ سَيِّدِي وَمَوْلَايَ

ابن سرح ابن وہب، عمرو بن حارث، ابویونس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سابقہ حدیث مروی ہے اس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر نہیں ہے اور اس میں یہ ہے کہ غلام کہے اے میرے سردار اے میرے آقا۔

یہ حدیث شیئر کریں