خطبہ میں اما بعد کہنے کا بیان
راوی: ابو بکر بن ابوشیبہ , محمد بن فضیل , ابوحیان , یزیدبں حیان , زید بن ارقم فرماتے
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِي حَيَّانَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ حَيَّانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَهُمْ فَقَالَ أَمَّا بَعْدُ
ابو بکر بن ابوشیبہ، محمد بن فضیل، ابوحیان، یزیدبں حیان، حضرت زید بن ارقم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں خطبہ دیا اور فرمایا کہ امابعد۔ (حمد وصلۃ کے بعد اصل گفتگو کے آغاز سے قبل أَمَّا بَعْدُ کہنا مسنون ہے)