سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1546

برے نام کو بدلنا

راوی: مسدد , بشر , بشیر بن میمون , عمہ اسامہ بن اخدری

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنِي بَشِيرُ بْنُ مَيْمُونٍ عَنْ عَمِّهِ أُسَامَةَ بْنِ أَخْدَرِيٍّ أَنَّ رَجُلًا يُقَالُ لَهُ أَصْرَمُ کَانَ فِي النَّفَرِ الَّذِينَ أَتَوْا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا اسْمُکَ قَالَ أَنَا أَصْرَمُ قَالَ بَلْ أَنْتَ زُرْعَةُ

مسدد، بشر، بشیر بن میمون، عمہ اسامہ بن اخدری سے روایت ہے کہ ایک شخص جسے اصرام کہا جاتا تھا ان لوگوں میں شامل تھا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے آپ نے اس سے فرمایا کہ تیرا کیا نام ہے؟ اس نے کہا میں اصرم ہوں آپ نے فرمایا کہ نہیں بلکہ تو زرعہ ہے۔

Narrated Usamah ibn Akhdari:
A man called Asram was among those who came to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him). The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: What is your name? He replied: Asram. He said: No, you are Zur'ah.

یہ حدیث شیئر کریں