سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 154

عورت کا شوہر کی اجازت کے بغیر ہدیہ دے تو کیا حکم ہے

راوی: ابو کامل , خالد , ابن حارث , حسین عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَجُوزُ لِامْرَأَةٍ عَطِيَّةٌ إِلَّا بِإِذْنِ زَوْجِهَا

ابو کامل، خالد، ابن حارث، حسین عمرو بن شعیب، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کسی عورت کے لئے جائز نہیں کہ وہ شوہر کی اجازت کے بغیر کوئی عطیہ یا ہدیہ دے۔

Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: It is not permissible for a woman to present a gift (from her husband's property) except with the permission of her husband.

یہ حدیث شیئر کریں