سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1530

چوسر کھیلنے کی ممانعت

راوی: عبداللہ بن مسلمہ , مالک , موسیٰ بن مسیرہ , سعید بن ابوہند , ابوموسی اشعری

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ مُوسَی بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ فَقَدْ عَصَی اللَّهَ وَرَسُولَهُ

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، موسیٰ بن مسیرہ، سعید بن ابوہند، حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص چوسر کھیلا اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔

Narrated AbuMusa al-Ash'ari:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: He who plays backgammon disobeys Allah and His Apostle.

یہ حدیث شیئر کریں