گانے باجے کا بیان
راوی: حسن بن علی , عبدالرزاق , معمر , ثابت , انس
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ لَعِبَتْ الْحَبَشَةُ لَقُدُومِهِ فَرَحًا بِذَلِکَ لَعِبُوا بِحِرَابِهِمْ
حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو حبشی لوگوں نے آپ کی آمد پر خوشی کھیل تماشے کئے اور اپنے نیزوں سے کھیلے۔
Narrated Anas ibn Malik:
When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) came to Medina, the Abyssinians played for his coming out of joy; they played with spears.