سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 151

باپ اپنے بیٹوں میں سے بعض کو ہدیہ دینے میں ترجیح دے دوسروں پر اس کا بیان

راوی: سلیمان بن حرب , حماد , حاجب بن مفضل بن مہلب

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حَاجِبِ بْنِ الْمُفَضَّلِ بْنِ الْمُهَلَّبِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْدِلُوا بَيْنَ أَوْلَادِکُمْ اعْدِلُوا بَيْنَ أَبْنَائِکُمْ

سلیمان بن حرب، حماد، حاجب بن مفضل بن مہلب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ کہ میں نے نعمان بن بشیر سے سنا وہ فرما رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے بیٹوں کے درمیان عدل کیا کرو۔

Narrated An-Nu'man ibn Bashir:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Act equally between your children; Act equally between your sons.

یہ حدیث شیئر کریں