سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1504

ظالم کے لئے بدعا کرنے کا بیان

راوی: ابن معاذ , ابوسفیان , حبیب , عطاء , عائشہ

حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سُرِقَ لَهَا شَيْئٌ فَجَعَلَتْ تَدْعُو عَلَيْهِ فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُسَبِّخِي عَنْهُ

ابن معاذ، ابوسفیان، حبیب، عطاء، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ان کی کوئی چیز چوری کرلی گئی تو وہ چور کو بد دعا دینے لگیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ (آخرت کا) عذاب اس پر سے کم مت کرو۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
Something of her was stolen, and she began to curse him (i.e. the thief). The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said to her: Do not lessen his sin.

یہ حدیث شیئر کریں