سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1472

غیبت کا بیان

راوی: محمد بن عوف , ابویمان , شعیب , ابن ابوحسن , نوفل , سعید بن زید

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي حُسَيْنٍ حَدَّثَنَا نَوْفَلُ بْنُ مُسَاحِقٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ مِنْ أَرْبَی الرِّبَا الِاسْتِطَالَةَ فِي عِرْضِ الْمُسْلِمِ بِغَيْرِ حَقٍّ

محمد بن عوف، ابویمان، شعیب، ابن ابوحسن، نوفل، حضرت سعید بن زید رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سب سے بڑا سود یہ ہے کہ مسلمان کی عزت وآبرو پر ناحق زبان طعن کو دراز کیا جائے(یعنی مسلمان کی تحقیر و تذلیل کی جائے ۔یہ بہت بڑا سود ہے جس طرح سود حرام ہے یہ بھی حرام ہے)۔

Narrated Sa'id ibn Zayd:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The most prevalent kind of usury is going to lengths in talking unjustly against a Muslim's honour.

یہ حدیث شیئر کریں