سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1467

چغل خور کا بیان

راوی: مسدد , ابوبکر بن ابوشیبہ , ابومعاویہ , اعمش , ابراہیم , ہمام , حذیفہ بن یمان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ

مسدد، ابوبکر بن ابوشیبہ، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، ہمام، حضرت حذیفہ بن یمان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چغل خور جنت میں نہیں جائے گا۔

یہ حدیث شیئر کریں