آدمی کی چال چلن کا بیان
راوی: وہب بن بقیہ , خالد , حمید , انس
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَشَی کَأَنَّهُ يَتَوَکَّأُ
وہب بن بقیہ، خالد، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چلا کرتے تھے۔ تو آپ کی چال ایسی ہوتی تھی کہ گویا کہ آپ جھک کر چل رہے ہیں،