مجلس کی کوئی بات آگے بڑھانا منع ہے
راوی: محمد بن یحیی فارس , فریانی , اسرائیل , الولید , زہیربن حرب , حسین بن محمد , اسرائیل , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ الْوَلِيدِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَنَسَبَهُ لَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ حُسَيْنِ ابْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ إِسْرَائِيلَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ قَالَ الْوَلِيدُ ابْنُ أَبِي هِشَامٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ زَائِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُبَلِّغُنِي أَحَدٌ مِنْ أَصْحَابِي عَنْ أَحَدٍ شَيْئًا فَإِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَخْرُجَ إِلَيْکُمْ وَأَنَا سَلِيمُ الصَّدْرِ
محمد بن یحیی فارس، فریانی، اسرائیل، الولید، زہیربن حرب، حسین بن محمد، اسرائیل، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی شخص مجھے میرے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں سے کسی کی کوئی بات نہ پہنچائے کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ تمہاری طرف اس حال میں نکلوں کہ میرا سینہ صاف ہو (اور میرے دل میں کسی کی طرف سے کوئی میل نہ ہو)۔
Narrated Abdullah ibn Mas'ud:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: None of my Companions must tell me anything about anyone, for I like to come out to you with no ill-feelings.