انداز نشست کا بیان
راوی: حفص بن عمر , موسیٰ بن اسماعیل , عبداللہ بن حسان العنبری
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ وَمُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَسَّانَ الْعَنْبَريُّ قَالَ حَدَّثَتْنِي جَدَّتَايَ صَفِيَّةُ وَدُحَيْبَةُ ابْنَتَا عُلَيْبَةَ قَالَ مُوسَی بِنْتِ حَرْمَلَةَ وَکَانَتَا رَبِيبَتَيْ قَيْلَةَ بِنْتِ مَخْرَمَةَ وَکَانَتْ جَدَّةَ أَبِيهِمَا أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُمَا أَنَّهَا رَأَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ قَاعِدٌ الْقُرْفُصَائَ فَلَمَّا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُخْتَشِعَ وَقَالَ مُوسَی الْمُتَخَشِّعَ فِي الْجِلْسَةِ أُرْعِدْتُ مِنْ الْفَرَقِ
حفص بن عمر، موسیٰ بن اسماعیل، عبداللہ بن حسان العنبری کہتے ہیں کہ مجھ سے میری دو دادیوں صفیہ اور دحیبہ نے جو علیبہ کی بیٹیاں تھیں اور موسیٰ بن اسماعیل نے کہا حرملہ کی بیٹیاں تھیں اور دونوں قیلہ بنت مخرمہ کی دادی تھیں نے بیان کیا کہ انہیں قیلہ نے بتلایا کہ اس نے رسول اللہ کو دیکھا آپ قرفصاء کی طرح بیٹھے تھے(قرفصاء ہاتھوں سے احتباء کو کہتے ہیں)۔ پس جب میں نے آپ کو دیکھا تو آپ بہت زیادہ ڈرنے والے اور عاجزی برتنے والے تھے تو خوف سے مجھے لرزہ طاری ہوگیا۔
Narrated Qaylah daughter of Makhramah:
She saw the Prophet (peace_be_upon_him) sitting with his arms round his legs. She said: When I saw the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) in such humble condition in the sitting position (according to Musa's version), I trembled with fear.