دو افراد کی گفتگو میں بغیر اجازت شریک ہونے کا بیان
راوی: سلیمان بن داؤد مہری , ابن وہب , اسامہ بن زید , لیثی , عمرو بن شعیب , عمرو بن شعیب
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ اللَّيْثِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحِلُّ لِرَجُلٍ أَنْ يُفَرِّقَ بَيْنَ اثْنَيْنِ إِلَّا بِإِذْنِهِمَا
سلیمان بن داؤد مہری، ابن وہب، اسامہ بن زید، للیثی، حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کسی آدمی کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ دو آدمیوں کے درمیان تفریق کردے مگر ان دونوں کی اجازت سے۔
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: It is not lawful for a man to separate two persons except with their permission.