دو افراد کی گفتگو میں بغیر اجازت شریک ہونے کا بیان
راوی: محمد بن عبید , احمد بن عبدہ , حماد , عامر , احول , عمرو بن شعیب , عمر بن شعیب
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا عَامِرٌ الْأَحْوَلُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ قَالَ ابْنُ عَبْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُجْلَسْ بَيْنَ رَجُلَيْنِ إِلَّا بِإِذْنِهِمَا
محمد بن عبید، احمد بن عبدہ، حماد، عامر، احول، حضرت عمر بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ دو افراد کے درمیان تیسرا فرد بغیر ان دونوں کی اجازت کے نہ بیٹھے۔
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: One should not sit between two men except with their permission.