کسی کے لئے اپنی جگہ سے اٹھنے کا بیان
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , محمد بن جعفر , شعبہ , عقیل , طحلہ , خصیب , ابن عمر , عقیل بن طلحہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَهُمْ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَقِيلِ بْنِ طَلْحَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْخَصِيبِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ لَهُ رَجُلٌ مِنْ مَجْلِسِهِ فَذَهَبَ لِيَجْلِسَ فِيهِ فَنَهَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو دَاوُد أَبُو الْخَصِيبِ اسْمُهُ زِيَادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ
عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن جعفر، شعبہ، عقیل، طحلہ، خصیب، ابن عمر، عقیل بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوالخصیب کو حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہوئے سنا کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا تو وہاں موجود ایک شخص اس کے لئے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑا ہوا، وہ آنے والا شخص اس جگہ بیٹھنے لگا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے منع فرمایا امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ ابوالخصیب کا نام زید بن عبدالرحمن کا حکم ہے؟
Narrated Abdullah ibn Umar:
A man came to the Prophet (peace_be_upon_him), another man got up from his place for him, and when he went to sit in it, the Prophet (peace_be_upon_him) forbade him.