حلقہ کے درمیان میں بیٹھنا
راوی: موسی بن اسماعیل , ابان , قتادہ , ابومجلز , حذیفہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو مِجْلَزٍ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ مَنْ جَلَسَ وَسْطَ الْحَلْقَةِ
موسی بن اسماعیل، ابان، قتادہ، ابومجلز، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حلقہ کے درمیان بیٹھنے والے شخص پر لعنت فرمائی۔