مجلس میں کشادہ ہو کر بیٹھنا
راوی: قعنبی , عبدالرحمن بن ابوموال , عبدالرحمن , بن ابوعمرہ , انصاری , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الْمَوَالِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ خَيْرُ الْمَجَالِسِ أَوْسَعُهَا قَالَ أَبُو دَاوُد هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرَةَ الْأَنْصَارِيُّ
قعنبی، عبدالرحمن بن ابوموال، عبدالرحمن، بن ابوعمرہ، انصاری، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ بہترین مجالس وہ ہیں جو کشادہ ہوں۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ عبدالرحمن بن ابی عمرہ الانصاری کا پورا نام عبدالرحمن بن عمرو بن عمرہ الانصاری ہے۔
Narrated AbuSa'id al-Khudri:
I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) as saying: The best places to sit are those which provide most room.