راستوں میں بیٹھنے کا بیان
راوی: مسدد , بشر , ابن مضل , عبدالرحمن , اسحاق , سعید مقبری , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ وَإِرْشَادُ السَّبِيلِ
مسدد، بشر، ابن مضل، عبدالرحمن، اسحاق، سعید مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی مذکورہ بالا واقعہ میں ارشاد السبیل کا بھی ذکر کرتے ہیں(یعنی راہ سے بھٹکے کو راہ دکھانا بھی راستہ میں بیٹھنے کا حق ہے)۔