سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1410

نیکی کا شکر ادا کرنے کا بیان

راوی: عبداللہ بن جراح , جریر , اعمش , سفیان , جابر

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أُبْلِيَ بَلَائً فَذَکَرَهُ فَقَدْ شَکَرَهُ وَإِنْ کَتَمَهُ فَقَدْ کَفَرَهُ

عبداللہ بن جراح، جریر، اعمش، سفیان، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ جس شخص کو کوئی ہدیہ ملے اور وہ اس کا تذکرہ کرے دوسروں کے سامنے تو اس نے اس کی شکر گذاری کی اور اگر اس نے اس ہدیہ کو چھپایا تو اس نے ناشکری کی۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If someone is donated something, and he mentions it, he thanks for it, and if he conceals it, he is ungrateful for it.

یہ حدیث شیئر کریں