سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 136

جو باپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے بیٹے کا مال کھائے اس کا بیان

راوی: عبیداللہ بن عمر بن میسرہ , عثمان بن ابی شیبہ , محمد بن جعفر , شعبہ , حکم , عمارہ بن عمیر , اپنی والدہ سے اور وہ عائشہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ وَلَدُ الرَّجُلِ مِنْ کَسْبِهِ مِنْ أَطْيَبِ کَسْبِهِ فَکُلُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ قَالَ أَبُو دَاوُد حَمَّادُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ زَادَ فِيهِ إِذَا احْتَجْتُمْ وَهُوَ مُنْکَرٌ

عبیداللہ بن عمر بن میسرہ، عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن جعفر، شعبہ، حکم، عمارہ بن عمیر اپنی والدہ سے اور وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ انسان کا بیٹا اس کی کمائی ہے اور پاکیزہ ترین کمائی ہے پس اولاد کے مال سے کھاؤ۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ حماد بن ابی سلیمان نے (جو کہ ایک راوی ہیں اس حدیث کے) اذا احتجم کا اضافہ کیا ہے اور وہ منکر ہے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Prophet (peace_be_upon_him) Said: The children of a man come from what he earns, rather they are his pleasantest earning; so enjoy from their property.

یہ حدیث شیئر کریں