جہمیہ کا بیان
راوی: احمد بن حفص , ابراہیم بن طہمان , سماک بن حرب
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ سِمَاکٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَی هَذَا الْحَدِيثِ الطَّوِيلِ
احمد بن حفص، ابراہیم بن طہمان، سماک بن حرب سے اسی سند کے ساتھ یہی روایت مروی ہے۔