سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سنت کا بیان ۔ حدیث 1282

ایمان میں کمی اور زیادتی کے دلائل

راوی: ابوالولید طیالسی , شعبہ , واقد بن عبداللہ , ابن عمر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ وَاقِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي کُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ

ابوالولید طیالسی، شعبہ، واقد بن عبد اللہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ میرے بعد کافر ہو کر پلٹ نہ جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔

یہ حدیث شیئر کریں