سنت کو لازم پکڑنے کا بیان
راوی: محمد بن کثیر , سفیان , عیبدالصید , حسن بصری
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ رَجُلٍ قَدْ سَمَّاهُ غَيْرِ ابْنِ کَثِيرٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عُبَيْدٍ الصِّيدِ عَنْ الْحَسَنِ فِي قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَحِيلَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَا يَشْتَهُونَ قَالَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ الْإِيمَانِ
محمد بن کثیر، سفیان، عیبدالصید، حضرت حسن بصری سے اللہ کے قول (وَحِيْلَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَا يَشْتَهُوْنَ) 34۔ السبأء : 54) کے متعلق مروی ہے کہ آپ نے فرمایا کہ ان کے(کفار کے) اور ایمان کے درمیان آڑ کر دی جائے گی۔