سنت کو لازم پکڑنے کا بیان
راوی: ہلال بن بشر , حماد , حمید کہتے ہیں کہ حسن بصری
حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ قَالَ أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ کَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ لَأَنْ يُسْقَطَ مِنْ السَّمَائِ إِلَی الْأَرْضِ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَقُولَ الْأَمْرُ بِيَدِي
ہلال بن بشر، حماد، حمید کہتے ہیں کہ حضرت حسن بصری فرمایا کرتے تھے کہ آسمان زمین پر گر جائے گا یہ کہنا کہ میرے نزدیک بہتر ہے کہ اس بات سے کہ یوں کہے (کوئی شخص) کہ معاملات میرے ہاتھ میں ہیں۔