سنت کو لازم پکڑنے کا بیان
راوی: موسی بن اسماعیل , حماد , خالد حذاء حسن بصری
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ الْحَسَنِ فِي قَوْلِهِ تَعَالَی وَلِذَلِکَ خَلَقَهُمْ قَالَ خَلَقَ هَؤُلَائِ لِهَذِهِ وَهَؤُلَائِ لِهَذِهِ
موسی بن اسماعیل، حماد، حضرت خالد حذاء حضرت حسن بصری سے اللہ کے قول" وَلِذَلِکَ خَلَقَهُمْ" کے بارے میں فرمایا کہ ، خَلَقَ هَؤُلَائِ لِهَذِهِ وَهَؤُلَائِ لِهَذِهِ" یعنی یہ لوگ اہل ایمان جنت کے لئے پیدا کئے گئے اور یہ لوگ کفار ومشرکین جہنم کے لئے پیدا کئے گئے۔