قرآن کریم میں جھگڑا کرنے کی ممانعت
راوی: احمد بن حنبل , یزید , محمد , بن عمرو , ابوسلمہ , ابوہریرہ سے
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ هَارُونَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمِرَاءُ فِي الْقُرْآنِ كُفْرٌ
احمد بن حنبل، یزید، محمد، بن عمرو، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن کریم میں شک کر کے جھگڑنا کفر ہے۔
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Controverting about the Qur'an is disbelief.