سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 119

بائع اور مشتری میں اختلاف ہوجائے اور مبیع موجود ہو

راوی: عبداللہ بن محمد ہشیم , ابن ابی لیلی , قاسم بن عبدالرحمن

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ بَاعَ مِنْ الْأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ رَقِيقًا فَذَکَرَ مَعْنَاهُ وَالْکَلَامُ يَزِيدُ وَيَنْقُصُ

عبداللہ بن محمد ہشیم، ابن ابی لیلی، قاسم بن عبدالرحمن اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اشعث بن قیس کو غلام فروخت کئے ، آگے کچھ الفاظ کی کمی بیشی سے مذکورہ واقعہ بیان کیا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں