سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 1189

جو آگ بھڑک کر پھیل جائے اس کا بیان

راوی: محمد بن المتوکل العسقلانی , عبدالرزاق , جعفر بن مسافر , زید بن المبارک , عبدالملک , معمر , عن ہمام بن منبہ ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَکِّلِ الْعَسْقَلَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ح و حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ التِّنِّيسِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ الصَّنْعَانِيُّ کِلَاهُمَا عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّارُ جُبَارٌ

محمد بن المتوکل العسقلانی، عبدالرزاق، جعفر بن مسافر، زید بن المبارک، عبدالملک، معمر، عن ہمام بن منبہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آگ سے ہونے والی جانی ومالی نقصان ہدر اور لغو ہے۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: No recompense may be demanded if the fire spreads.

یہ حدیث شیئر کریں