اعضاء کی دیت کا بیان
راوی: ہدبہ بن خالد , ہمام , حسین المعلم عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي خُطْبَتِهِ وَهُوَ مُسْنِدٌ ظَهْرَهُ إِلَی الْکَعْبَةِ فِي الْأَصَابِعِ عَشْرٌ عَشْرٌ
ہدبہ بن خالد، ہمام، حسین المعلم حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے خطبہ میں فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی پشت کو کعبہ مکرمہ سے ٹیک لگائے ہوئے تھے انگلیوں کے بارے میں فرمایا کہ دس دس اونٹ ہیں۔
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As:
The Prophet (peace_be_upon_him) said in his address while he was leaning against the Ka'bah: (The blood-wit) for each finger is ten camels.