سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 1158

اعضاء کی دیت کا بیان

راوی: عبداللہ بن عمر بن محمد بن ابان , ابوتمیلہ , حسین المعلم , یزید نحوی , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبَانَ حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصَابِعَ الْيَدَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ سَوَائً

عبداللہ بن عمر بن محمد بن ابان، ابوتمیلہ، حسین المعلم، یزید نحوی، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دونوں ہاتھوں پیروں کی انگلیوں کو برابر قرار دیا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) treated the fingers and toes as equal.

یہ حدیث شیئر کریں