اعضاء کی دیت کا بیان
راوی: محمد بن حاتم بن بزیع , علی بن حسن , ابوحمزہ یزید نحوی , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بَزِيعٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا أَبُو حَمْزَةَ عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَسْنَانُ سَوَائٌ وَالْأَصَابِعُ سَوَائٌ
محمد بن حاتم بن بزیع، علی بن حسن، ابوحمزہ یزید نحوی، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دانت اور نگلیاں سب کی سب برابر ہیں۔
Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The teeth are equal, and the fingers are equal.