سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 1153

اعضاء کی دیت کا بیان

راوی: اسحاق بن اسماعیل , عبدہ بن سلیمان , سعید بن ابوعربہ , غالب تمار , حمید بن ہل , مسروق بن اوس , ابوموسیٰ اشعری

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَصَابِعُ سَوَائٌ عَشْرٌ عَشْرٌ مِنْ الْإِبِلِ

اسحاق بن اسماعیل، عبدہ بن سلیمان، سعید بن ابوعربہ، غالب تمار، حمید بن ہل، مسروق بن اوس، حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ انگلیاں( دیت میں) سب برابر ہیں دس اونٹ ان کی دیت ہے (ایک انگلی کی)

Narrated AbuMusa:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The fingers are equal: ten camels for each finger.

یہ حدیث شیئر کریں