غلام خریدنے کے بعد اسے کسی کام پر لگا دیا پھر کوئی عیب پایا گیا تو کیا کیا جائے ؟
راوی: احمد بن یونس , ابن ابی ذئب , مخلد بن خفاف , عروہ ,
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ مَخْلَدِ بْنِ خُفَافٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَرَاجُ بِالضَّمَانِ
احمد بن یونس، ابن ابی ذئب، مخلد بن خفاف، عروہ، عائشہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ خراج ضمان کے ساتھ ہے۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Profit follows responsibility.