جو کسی کو زہر کھلائے یا پلائے اور وہ مرجائے تو کیا اس سے قصاص لیا جائے گا؟
راوی: وہب بن بقیہ , خالد , محمد بن عمر , ابوسلمہ ابوہریرہ
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ عَنْ خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْبَلُ الْهَدِيَّةَ وَلَا يَأْکُلُ الصَّدَقَةَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ فِي مَوْضِعٍ آخَرَ عَنْ خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَلَمْ يَذْکُرْ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْبَلُ الْهَدِيَّةَ وَلَا يَأْکُلُ الصَّدَقَةَ زَادَ فَأَهْدَتْ لَهُ يَهُودِيَّةٌ بِخَيْبَرَ شَاةً مَصْلِيَّةً نَحْوَ حَدِيثِ جَابِرٍ قَالَ فَمَاتَ بِشْرُ بْنُ الْبَرَائِ بْنِ مَعْرُورٍ فَأَرْسَلَ إِلَی الْيَهُودِيَّةِ فَقَالَ مَا حَمَلَکِ عَلَی الَّذِي صَنَعْتِ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ جَابِرٍ فَأَمَرَ بِهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُتِلَتْ وَلَمْ يَذْکُرْ الْحِجَامَةَ
وہب بن بقیہ، خالد، محمد بن عمر، ابوسلمہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک یہودیہ عورت نے خیبر میں ایک بھنی ہوئی بکری ہدیہ کی۔ جابر کی حدیث کی طرح ہی اس کو بیان کیا ہے آگے فرمایا کہ اس سے بشر بن البراء بن معرور الانصاری انتقال کر گئے آپ نے یہودیہ کو بلا بھیجا اور اس سے فرمایا کہ کس چیز نے تجھے اس کام کے کرنے پر آمادہ کیا؟ جابر کی طرح ہی حدیث بیان کی۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ تو اسے قتل کردیا گیا انہوں نے پچھنے لگوانے کا ذکر نہیں کیا۔(اس حدیث میں قتل کا ذکر ہے اور گذشتہ احادیث میں نہیں ہے، ممکن ہے کہ دونوں واقعات مختلف ہوں بہرحال اسے بشر بن البراء کے قصاص میں قتل کیا گیا)۔
Narrated AbuSalamah:
A Jewess presented a roasted sheep to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) at Khaybar.
He then mentioned the rest of the tradition like that of Jabir (No. 4495). He said: Then Bashir ibn al-Bara' ibn Ma'rur al-Ansari died. He sent someone to call on the Jewess, and said to her (when she came): What motivated you to do the work you have done? He then mentioned the rest of the tradition similar to the one mentioned by Jabir (No. 4495).
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) then ordered regarding her and she was killed. But he (AbuSalamah) did not mention the matter of cupping.