سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سزاؤں کا بیان ۔ حدیث 1091

حد میں چہرہ پر مارنے کا بیان

راوی: ابوکامل , ابوعوانہ , عمر ابن ابوسلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا ضَرَبَ أَحَدُکُمْ فَلْيَتَّقِ الْوَجْهَ

ابوکامل، ابوعوانہ، عمر ابن ابوسلمہ اپنے والدسے ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی کسی کو مارے(خواہ حد میں خواہ بطور تادیب) تو چہرہ پر مارنے سے بچے۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: When one of you inflicts a beating, he should avoid striking the face.

یہ حدیث شیئر کریں