مسجد میں حد جاری کرنے کا بیان
راوی: ہشام بن عمار , صدقہ ابن خالد , شعیثی , زفربن ویثمہ , حکیم بن حزام
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ حَدَّثَنَا الشُّعَيْثِيُّ عَنْ زُفَرَ بْنِ وَثِيمَةَ عَنْ حَکِيمِ بْنِ حِزَامٍ أَنَّهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُسْتَقَادَ فِي الْمَسْجِدِ وَأَنْ تُنْشَدَ فِيهِ الْأَشْعَارُ وَأَنْ تُقَامَ فِيهِ الْحُدُودُ
ہشام بن عمار، صدقہ ابن خالد، شعیثی، زفربن ویثمہ، حضرت حکیم بن حزام فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ اس بات سے کہ مسجد کے اندر قصاص لیا جائے اور اس سے کہ مسجد کے اشعار گائے جائیں اور مسجد میں حدود قائم کرنے سے(جرائم میں حد شرعی جاری کرنے سے)۔
Narrated Hakim ibn Hizam:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade to take retaliation in the mosque, to recite verses in it and to inflict the prescribed punishments in it.