قوم لوط کا عمل کرنے والے کی سزا
راوی: اسحاق بن ابراہیم بن راہویہ , عبدالرزاق ابن جریح ابن حثیم , سعید بن جبیر , مجاہد , ابن عباس ,
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ رَاهَوَيْهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ خُثَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ وَمُجَاهِدًا يُحَدِّثَانِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي الْبِکْرِ يُؤْخَذُ عَلَی اللُّوطِيَّةِ قَالَ يُرْجَمُ
اسحاق بن ابراہیم بن راہویہ، عبدالرزاق ابن جریح ابن حثیم، سعید بن جبیر، مجاہد، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ کنوارا مرد اگر لواطت کرتے ہوئے پکڑا جائے تو فرمایا کہ اسے رجم کیا جائے گا۔
Narrated Abdullah ibn Abbas:
If a man who is not married is seized committing sodomy, he will be stoned to death.