سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سزاؤں کا بیان ۔ حدیث 1062

قوم لوط کا عمل کرنے والے کی سزا

راوی: عبداللہ بن محمد بن علی نفیلی عبدالعزیز بن محمد , عمروبن ابوعمر , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ وَجَدْتُمُوهُ يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ فَاقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُولَ بِهِ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو مِثْلَهُ وَرَوَاهُ عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَهُ وَرَوَاهُ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَهُ

عبداللہ بن محمد بن علی نفیلی عبدالعزیز بن محمد، عمروبن ابوعمر، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کو تم قوم لوط کا عمل کرتے ہوئے دیکھو تو فاعل ومفعول دونوں کو قتل کر ڈالو۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو سلیمان بن بلال نے عمرو بن ابی عمرو سے اسی طرح روایت کیا ہے اور عباد بن منصور نے عکرمہ عن ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مرفوعاً روایت کیا ہے اور ابن جریج نے ابراہیم عن داؤد بن الحصین عن عکرمہ عن ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مرفوعاً روایت کیا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If you find anyone doing as Lot's people did, kill the one who does it, and the one to whom it is done.

یہ حدیث شیئر کریں