ابن صیاد کا بیان
راوی: وہب بن بقیہ , ہشیم , مغیرہ , ابراہیم , شعبی
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ عَنْ هُشَيْمٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ وَالشَّعْبِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ لَمْ يَذْکُرْ فَدَعَا بِالشُّهُودِ فَشَهِدُوا
وہب بن بقیہ، ہشیم، مغیرہ، ابراہیم، شعبی سے اسی کے مثل حدیث مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس میں انہوں نے اس کا ذکر نہیں کیا کہ آپ نے گواہوں کو بلایا اور انہوں نے گواہی دی۔