فدیہ کا بیان
راوی: قتیبہ بن سعید , لیث , نافع , کعب بن عجزہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ أَخْبَرَهُ عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ وَکَانَ قَدْ أَصَابَهُ فِي رَأْسِهِ أَذًی فَحَلَقَ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُهْدِيَ هَدْيًا بَقَرَةً
قتیبہ بن سعید، لیث، نافع، حضرت کعب بن عجرہ سے روایت ہے کہ ان کے سر میں جوئیں پڑ گئی تھیں اس لئے انہوں نے سر منڈوا دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو (بطور فدیہ) ایک گائے قربان کرنے کا حکم دیا۔