لشکر کے سب لوگوں کو ملارہنا چاہئے
راوی: عمرو بن عثمان بن بقیہ , اوزاعی , اسید بن عبدالرحمن , فزدہ بن مجاہد , سہل بن معاذ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ أَسِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ فَرْوَةَ بْنِ مُجَاهِدٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ غَزَوْنَا مَعَ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ
عمرو بن عثمان بن بقیہ، اوزاعی، اسید بن عبدالرحمن، فزدہ بن مجاہد، حضرت سہل بن معاذ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔