جب مسافر کھجور کے درختوں یا دودھ والے جانوروں پر گذرے تو کھجور کھالے اور دودھ پی لے اگرچہ مالک کی اجازت نہ ہو
راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , ابوبشر , ابن شرحبیل
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبَّادَ بْنَ شُرَحْبِيلَ رَجُلًا مِنَّا مِنْ بَنِي غُبَرَ بِمَعْنَاهُ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابوبشر، حضرت ابن شرحبیل سے ایک دوسری سند کے ساتھ بھی ایسا ہی مروی ہے۔