سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 852

دشمن کے علاقہ میں آتش زنی کرنا

راوی: عبداللہ بن عمرو الغزوی

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ سَمِعْتُ أَبَا مُسْهِرٍ قِيلَ لَهُ أُبْنَی قَالَ نَحْنُ أَعْلَمُ هِيَ يُبْنَی فِلَسْطِينَ

حضرت عبداللہ بن عمرو الغزوی سے روایت ہے کہ انہوں نے ابومسہر سے سنا ان سے اُبنٰی (گاؤں) کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ یُبنٰی ہے فلسطین میں۔

یہ حدیث شیئر کریں