سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 843

جب چند لوگ سفر کو نکلیں تو اپنے میں سے کسی ایک کو اپنا امیر مقرر کرلیں

راوی: علی بن بحر بن بری , حاتم بن اسمعیل , محمد بن عجلان , نافع ابوسلمہ , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَحْرِ بْنِ بَرِّيٍّ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا خَرَجَ ثَلَاثَةٌ فِي سَفَرٍ فَلْيُؤَمِّرُوا أَحَدَهُمْ

علی بن بحر بن بری، حاتم بن اسماعیل، محمد بن عجلان، نافع ابوسلمہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب سفر میں تین آدمی ہوں تو چاہئے کہ اپنے میں سے کسی ایک کو امیر بنا لیں۔

Narrated AbuSa'id al-Khudri:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: When three are on a journey, they should appoint one of them as their commander.

یہ حدیث شیئر کریں