کس دن سفر کرنا مستحب ہے
راوی: سعید بن منصور , عبداللہ بن مبارک , یونس بن یزید زہر ی , عبدالرحمن بن کعب بن مالک , کعب بن مالک
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَلَّمَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ فِي سَفَرٍ إِلَّا يَوْمَ الْخَمِيسِ
سعید بن منصور، عبداللہ بن مبارک، یونس بن یزید زہر ی، عبدالرحمن بن کعب بن مالک، حضرت کعب بن مالک سے روایت ہے کہ ایسا بہت کم ہوتا تھا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعرات کے سوا کسی اور دن سفر کرتے ہوں۔
Narrated Ka'b ibn Malik:
It was rarely that the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) set out on a journey on any day but on a Thursday.